نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر ریحان زیب خان کو قتل کر دیا، پولیس


باجوڑ میں تحریک انصاف کے امیدوار ریحان زیب خان جاں بحق، نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما ریحان زیب خان این اے 8باجوڑ سےتحریک انصاف کے امیدوار تھے،پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے ریحان زیب خان پر فائرنگ کی،ریحان زیب خان ہسپتال میں زخموں کا تاب نہ لا کر دم توڑگئے۔
ہم پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما ریحان زیب کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں ریحان زیب کے اہل خانہ کیساتھ کھڑے ہیں۔
— PTI (@PTIofficial) January 31, 2024
ہم چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ریحان زیب کی ٹارگٹ کلنگ اور سبی میں تحریک انصاف کی ریلی میں دھماکے کا نوٹس لیں اور…
پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما ریحان زیب کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ ریحان زیب کی ٹارگٹ کلنگ اور سبی میں تحریک انصاف کی ریلی میں دھماکے کا نوٹس لیں اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائیوں میں ملوث ایکسپائرڈ نگران حکومتوں کو خواب غفلت سے جگا کر ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔
تحریک انصاف کے ترجمان نے مزید کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ریحان زیب کے اہل خانہ کیساتھ کھڑے ہیں

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 6 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 10 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 11 گھنٹے قبل









