Advertisement
پاکستان

ایف بی آر کی تنظیم نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری

وزیر خزانہ نے کہا امید ہے کہ رواں مالی سال کے دوران ٹیکس وصولی کے ا ہداف کامیابی سے حاصل کرلئے جائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 31st 2024, 10:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایف بی آر کی تنظیم نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ حکومت درپیش اقتصادی چیلنجوں سے مرحلہ وار نمٹنے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے۔

انہوں نے ٹیلی ویژن پر ایک تقریر میں کہا کہ وفاقی کابینہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو اور ڈیجیٹلائزیشن کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا امید ہے کہ رواں مالی سال کے دوران ٹیکس وصولی کے ا ہداف کامیابی سے حاصل کرلئے جائیں گے۔

 کابینہ اجلاس کی صدارت نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایف بی آر کو پالیسی اور آپریشن کے 2 حصوں میں تقسیم کیا جائے گا اور وفاقی ٹیکس پالیسی بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 6 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 7 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 9 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ