اسلام آباد میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں مرحوم صحافی پرویز شوکت کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو جدید طور طریقوں سے آراہستہ ہونے کی ضرورت ہے


اطلاعات و نشریات کے وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صحافیوں کوایک محفوظ معاشی مستقبل کےلئے خود کو ٹیکنالوجی کے جدید عالمی رجحانات سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں مرحوم صحافی پرویز شوکت کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو جدید طور طریقوں سے آراہستہ ہونے کی ضرورت ہے ۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ اس ڈیجیٹل میڈیا صحافتی شعبے کے مستقبل کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے جامع ادارتی نظام اور خصوصی توجہ کے ساتھ ڈیجیٹل اداروں کے قیام کو ناگزیر قرار دیا۔
خصوصاً شعبہ صحافت کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نےاس شعبے کا انتخاب کیا وہ کامیاب صحافی بن گئے ہیں اور انہوں نے ذرائع ابلاغ میں اپنی پہچان بنائی۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 16 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 16 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 17 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 21 گھنٹے قبل





