بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نکاح کیس کی درخواستیں نمٹا دی گئیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 1st 2024, 12:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نکاح کیس کی درخواستیں نمٹا دی گئیں ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ فرد جرم عائد ہو چکی ہے اب ہائیکورٹ بھی مداخلت نہیں کر سکتی ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف جسٹس عامر فاروق نےمحفوظ فیصلہ سنا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت کی جانب سے 14سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں گرفتاری دیدی ۔
ذرائع جیل انتظامیہ کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو خواتین کی بیرک میں منتقل کردیاگیا ہے،بشریٰ بی بی کا میڈیکل کرایاجائے گا.

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 5 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 21 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 13 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



