Advertisement
پاکستان

آئندہ 12 گھنٹو ں کے دوران بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں کہیں کہیں موسلادھار بارش اور برفباری کا بھی امکان ہے۔پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 3rd 2024, 12:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئندہ 12 گھنٹو ں کے دوران بلوچستان اور  سندھ میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

بلوچستان میں کہیں کہیں موسلادھار بارش اور برفباری کا بھی امکان ہے۔پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت:اسلام آباداور کوئٹہ تین ڈگری سینٹی گریڈ لاہور دسکراچی اکیسپشاور چارگلگت اور مظفرآباد ایکاورمری منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ 

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 6 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک گھنٹہ قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا