جہانگیر ترین نے کہاکہ وہ ملکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان مسلم لیگ نون کے ساتھ مل کر کام کریں گے


ملتان : استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام لانے کیلئے اجتماعی کوششیں درکار ہیں ۔
انہوں نے ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقعوں کی فراہمی معاشی استحکام سے منسلک ہیں انہوں نے کہا کہ تنخواہوں میں اضافہ بھی اسی صورت میں ممکن ہوگا جب ملکی معیشت بہتر ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ وہ ملکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان مسلم لیگ نون کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
جہانگیر ترین نے کہا کہ 8 فروری کے بعد کوشش ہوگی معیشت کو چمکائیں، معیشت چمکے گی تو لوگوں کو روزگار ملے گا، جو نوکری کررہا ہے اس کی تنخواہیں بڑھیں گی۔
جہانگیر ترین نے کہا کہ اگر حکومت بنی تو میاں محمد نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے ۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

اسرائیل کا اعلان: غزہ میں ترک فوج کی موجودگی کسی صورت قبول نہیں
- ایک گھنٹہ قبل

ایران میں افغان قیدی کو منشیات کے الزام میں پھانسی
- 32 منٹ قبل

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق آج یا کل مستعفی ہونے کا امکان
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
خیبر پختونخوا اسمبلی سے گوجری زبان کو پارلیمانی زبان قرار دینے کی منظوری
- ایک گھنٹہ قبل

پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئےقومی ٹیم کی خصوصی پنک تھیم کٹ متعارف کرادی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اورطالبان کے درمیان مذاکرات آج تیسرے روز بھی جاری رہنے کا امکان
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا فیصلہ: پنجاب کی 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر
- 4 گھنٹے قبل

غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنے کی تیاری، پاکستانی فوج کی ممکنہ شمولیت کا دعویٰ
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرول چھڑک کر خودسوزی کرنے والی نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل جانبر نہ ہو سکی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا آئندہ 2 روز کیلئے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

اسرائیل کی ہلاک یرغمالیوں کی تلاش کے لیے مصری ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری
- 8 گھنٹے قبل







.webp&w=3840&q=75)

