Advertisement
پاکستان

عطاء تارڑ کا ہر طرح سے مقابلہ کریں گے ،پیپلز پا رٹی

پیپلز پا رٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا کہ عطاء تارڑ کو شکست نظر آرہی ہے، عام انتخابات میں شکست آپ کا مقدر ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 4th 2024, 9:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عطاء تارڑ کا  ہر طرح سے مقابلہ کریں گے ،پیپلز پا رٹی

پیپلز پارٹی کی قیادت اور رہنماؤں  نے کہا ہے کہ ہم  عطاء تارڑ کا ہر طرح سے مقابلہ کریں گے۔

رہنما پاکستانپیپلز پارٹی شہلا رضا، بیرسٹر عامر حسن اور سینیٹر سحر کامران نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مارے دفتر سے 3 کارکنوں کو اغوا کیا گیا، ہم خاموش ہیں کہ الیکشن پرامن ہو۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہ سمجھ رہے تھے کہ ن لیگ نے بہت کچھ سیکھا ہے اور 90 کی دہائی سے باہر نکل آئے ہیں، ن لیگ کو پی ٹی آئی کی زبان سے تکلیف ہوتی تھی۔

اس موقع پر شہلا رضا نے کہا کہ عطاء تارڑ کو شکست نظر آرہی ہے، عام انتخابات میں شکست آپ کا مقدر ہے، آپ کے لوگ جس آفس میں آئیں گے اسی طرح جواب دیا جائے گا۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 10 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 9 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 10 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 9 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 6 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 10 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 5 hours ago
Advertisement