اوگرا نے اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صارفین کے ٹیرف میں اوسط 35.13 فیصد اضافہ منظور کیا ہے

.jpg&w=3840&q=75)
پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری مکمل کر لی، اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دیدی ہے۔
اوگرا نے اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صارفین کے ٹیرف میں اوسط 35.13 فیصد اضافہ منظور کیا ہے جب کہ سندھ اور بلوچستان کے گیس صارفین کے لیے ٹیرف میں اوسط 8.57 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اوگرا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
سوئی ناردرن کا ٹیرف 435.14 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھا کر نیا ٹیرف 1673.82 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے جب کہ سوئی سدرن گیس کا ٹیرف 115.72 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھا کر نیا ٹیرف 1466.40 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 8 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 8 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 15 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل







