پیپلزپارٹی نے عطا تارڑ پر دفتر پر حملے اور کارکنوں کے اغوا کا الزام عائد کرتے ہوئے لیگی رہنما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا


لاہور: این اے 127حلقہ عطا تارڑ اور بلاول بھتو زرداری میں ووٹوں کی خریداری کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں صلح ہوگئی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے پر لگائے گئے الزامات واپس لے لئے ہیں۔
دونوں پارٹیوں نے اقرار کیا ہے کہ این اے 127 اور پی پی 160 میں ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کریں گے۔
خیال رہے کہ چند روز قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور حلقہ این اے 127 کے امیدوار عطا تارڑ نے پیپلزپارٹی پر ووٹوں کی خریداری کا الزام عائد کرتے ہوئے دو افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کا دعویٰ کیا تھا۔
عطا تارڑ پیپلزپارٹی کے دفتر میں ساتھیوں سمیت داخل ہوگئے تھے، انکا کہنا تھا کہ مذہبی کتاب پر ہاتھ رکھ کر پی پی امیدوار کیلیے ووٹ خریدے جارہے ہیں۔
دوسری جانب پیپلزپارٹی نے عطا تارڑ پر دفتر پر حملے اور کارکنوں کے اغوا کا الزام عائد کرتے ہوئے لیگی رہنما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 8 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 11 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 7 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 14 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 12 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago





