عدالت نے ایف بی آر کی تنظیم نو کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 7th 2024, 8:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے بدھ کو نگراں حکومت کو فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی تنظیم نو سے روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایف بی آر افسر کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ایف بی آر کی تنظیم نو نگران حکومت کا مینڈیٹ نہیں۔ نگراں حکومت کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روکا جائے۔
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت روکنے کے باوجود کمیٹی بنائی گئی۔
عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ایف بی آر کی تنظیم نو کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





