2 کیٹیگریز کے ٹکٹس موجود ہیں، جن کی قیمت مختلف ہے


آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کس دن ٹکرائیں گے اور ٹکٹوں کی فروخت کے حوالے سے اہم خبر سامنے آ گئی۔
پاکستان اور بھارت کے مابین آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم میچ 9 جون 2024 کو متوقع ہے، روایتی حریف پاکستان اور بھارت اس میچ میں ایک بار پھر اپنی جیت کے لیے میدان میں اتریں گے۔
پاکستان اور بھارت کے پریمئیم ٹکٹس کی قیمت 175 ڈالرز ہے جو کہ تقریبا 48 ہزار روپے سے زائد بنتی ہے، جبکہ اسٹینڈرڈ پلس کی قیمت 300 ڈالرز ہیں جو کہ تقریبا 83 ہزار روپے سے زائد کی رقم بنتی ہے۔
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والا ایونٹ اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے، اس بار پہلی مرتبہ امریکہ کے کرکٹ گراؤنڈ کی پچ استعمال کیا جائے گی۔
دوسری جانب انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے یکم فروری کو جاری بیان میں کہنا تھا کہ ایونٹ کا ٹکٹ بیلٹ پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر مبنی نہیں بلکہ درخواست دہندگان کو ٹکٹ حاصل کرنے کا مساوی موقع فراہم کیا جائے گا۔

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 11 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 10 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 10 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 10 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 10 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 11 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 9 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 10 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 9 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 9 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 12 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 9 days ago






