این اے 127 میں پیپلز پا رٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرادری اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 9th 2024, 12:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
لاہور : این اے 127 میں پیپلز پا رٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرادری اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے ۔
اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 1565 ووٹ لے کر پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ 667 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
یاد رہے کہ غیر غتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ابھی تک نتائج موصول کیے جا رہے ہیں ۔
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 10 گھنٹے قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 10 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 10 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 10 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



