سوڈان کی نصف آبادی تقریباً 25 ملین افراد کو انسانی امداد اور تحفظ کی ضرورت ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 10th 2024, 6:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ: سوڈان میں 7لاکھ بچے بدترین غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال(یونیسیف )کے ترجمان جیمز ایلڈر نے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سوڈان میں رواں سال 700,000 بچے غذائی قلت کی بدترین شکل کا شکار ہو سکتے ہیں، جن میں دسیوں ہزار ہلاک ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شدید غذائی قلت کی وجہ سے ہیضہ اور ملیریا جیسی بیماریوں میں مبتلا 10 سال کے بچوں کی موت کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یونیسیف اس سال سوڈان میں7.5 ملین سے زیادہ بچوں کی مدد کے لیے 840 ملین ڈالر کی اپیل کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ سوڈان کی نصف آبادی تقریباً 25 ملین افراد کو انسانی امداد اور تحفظ کی ضرورت ہے۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





