گاڑیوں کے پرزوں کی سپلائی چین کو تقویت دیں گے

شائع شدہ a year ago پر Feb 10th 2024, 6:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹوکیو: جاپان اور تھائی لینڈ کے درمیان برقی گاڑیوں کی پیداوار بڑھانے کا سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔
جاپان خبررساں ادارے این ایچ کے کے مطابق جاپان اور مشرقی ایشیائی ملک تھائی لینڈ کے وزرائے صنعت، سائتو کین اور پِمفَترا وِچائیکُل نے برقی گاڑیوں کی پیداوار کی صنعت کو مزید ترقی دینے اور مسابقت بڑھانے پر باہمی اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریق عملے کی تربیت کے لیے مل کر کام کریں گے۔
پیداواری عمل کو کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج سے پاک کریں گے اور گاڑیوں کے پرزوں کی سپلائی چین کو تقویت دیں گے۔ واضح رہے کہ جاپان کی گاڑیوں کی صنعت طویل عرصے تک تھائی لینڈ میں غالب رہی ہے۔ چند سال قبل منڈی میں اس کا حصہ 90 فیصد تھا۔

بھارت کے مذموم عزائم پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی منظم سازش کا حصہ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago

بنوں : ڈورون حملے میں ایک خاتون جاں حق ، 3 افراد زخمی
- 5 hours ago

مادر ملت فاطمہ جناح کو دنیا سے رخصت ہوئے 58 سال بیت گئے
- 6 hours ago

NA-18 انتخابی تنازع: عمر ایوب کے خلاف دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- an hour ago
راجستھان میں بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا
- 4 hours ago

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
- 5 hours ago

بلوچستان کے ضلع بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
- 2 hours ago

یو اے ای بینک کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی شریعہ مطابقت یافتہ فنانسنگ
- an hour ago

وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
- 4 hours ago

صدر زرداری کے استعفے کی خبریں بے بنیاد اور جمہوریت مخالف سازش ہیں، شیری رحمٰن
- 24 minutes ago
.jpg&w=3840&q=75)
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری: شبمن گل سرفہرست، بابر اعظم دوسرے نمبر پر برقرار
- an hour ago

مالی سال 2025 : ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ،38.3 ارب ڈالر پاکستان منتقل ہوئے، اسٹیٹ بینک
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات