عام انتخابات 2024 کے نتائج روک کر ہمارے امیدواروں کو ہرایا جا رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 10th 2024, 8:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے نتائج روک کر ہمارے امیدواروں کو ہرایا جا رہا ہے
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن تمام نتائج کا فوری اعلان کرے، ای سی پی کی ذمے داری تھی نتائج رات2 بجے تک جاری کر دیتے ، صبح 10 بجے تک نتائج کا عمل ہر صورت مکمل ہونا چاہیے تھا، الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ کے وقت میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا تھا ، 2بجے تک نتائج کا اعلان نہ کرنے کی وجوہات بتائی جائیں۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پنجاب خیبرپختونخواہ اور وفاق میں ہم حکومت بنائیں گے اور وزیر اعلیٰ کے پی کے کا اعلان دو دن میں ہوگا، نوازشریف کے پاس وفاق میں برتری نہیں ہے لیکن وہ پھر بھی خود کو وزیراعظم سمجھ رہے ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




