سا بق پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ صورت اپنی والدہ کی قانونی جنگ لڑوں گا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 10th 2024, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے دوبارہ سیاست میں آنے کا اعلان کردیا ۔
عثمان ڈار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی والدہ کی سیٹ کا بدلہ لوں گا ، انہوں نے کہا کہ ہمارے حلقے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے جہاں تک ہو سکا قانونی کارروائی کریں گے ۔
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا دوبارہ سیاست میں آنے کا اعلان#GNN #GNN_Updates #BreakingNews #NewsUpdates #Elections2024Pakistan pic.twitter.com/CbYoudrOO2
— GNN (@gnnhdofficial) February 10, 2024
انہوں نے کہا کہ صورت اپنی والدہ کی قانونی جنگ لڑوں گا ۔
انہو ں نے کہا کہ ملک اور عوام کی خاطر دوبارہ سیاست میں آؤں گا ۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




