سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کی پریس کانفرنس میں آر پی او کا نام شامل کرنے پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں


سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کی پریس کانفرنس کے بعد ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی سید خرم علی 15 دن کی رخصت پر ملک چھوڑ گئے۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ آر پی او سید خرم علی 16 فروری کو چھٹی پر چلے گئے تھے۔ کل کی پریس کانفرنس میں آر پی او کا نام شامل کرنے پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ آرپی او سید خرم علی فیملی کے ہمراہ برطانیہ گئے ہیں، 2 مارچ کو واپس آئیں گے۔ آر پی او سید خرم علی نے انتخابات سے قبل چھٹی کی درخواست دی تھی۔
ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق آر پی او سید خرم علی ایک ماہ قبل چھٹی اپلائی کی تھی، جو دو ہفتے قبل منظور ہوئی، خرم علی 18 فروری سے 02 مارچ تک ایکس پاکستان لیو پر ہیں، آر پی او کے عہدے کا چارج سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کے پاس ہے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

