الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان سے کامیاب باقی چار امیدواروں کے نتائج جاری کر دیئے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 18th 2024, 10:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا نتیجہ روک دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات میں کامیاب اراکین اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کئے جا رہے ہیں۔ آج بھی الیکشن کمیشن نے کئی صوبائی اور قومی اسمبلیوں کے نوٹیفکیشن جاری کئے، تاہم، ان میں علی امین گنڈاپور کا نام کہیں شامل نہیں کیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے پی کے113 پر علی امین گنڈا پور کی کامیابی کا نتیجہ روک دیا ہے، جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان سے کامیاب باقی چار امیدواروں کے نتائج جاری کر دیئے گئے ہیں۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






