بادل برسنے کیساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہوا نے سردی میں اضافہ کر دیا

شائع شدہ ایک سال قبل پر فروری 19 2024، 1:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے گردو نواح میں ہلکی بارش ہوئی جس کے نتیجے میں موسم خوشگوار ہو گیا۔
لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، گوالمنڈی، قرطبہ چوک، ڈیوس روڈ، مال روڈ، اچھرہ، قینچی، چونگی امر سدھو، گجومتہ، اسلامپورہ، بند روڈ، انار کلی، شالامار باغ، ماڈل ٹاؤن، جوہر ٹاؤن، گلبرگ، گارڈن ٹاؤن سمیت شہر کے دیگر مقامات پر بوندا باندی ہوئی۔
قصور، پتوکی، مریدکے، شیخوپورہ اور دیگر شہروں میں بھی ہلکی بارش ہوئی، بادل برسنے کیساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہوا نے سردی میں اضافہ کر دیا۔
دہشت گردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے، عدالت کا نہیں،سپریم کورٹ
- 37 minutes ago

کیا سوزوکی مہران نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟کمپنی نے بتاد یا
- 33 minutes ago

خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ پر بھارت سے 7 ہزار سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد متوقع
- an hour ago

فیصل آبادمیں پیشی پر عدالت جاتے ہوئے ماں، بیٹااور بھانجا قتل
- an hour ago

زیادہ چھٹیاں کرنے پر دکان مالک کے تشدد سے 18 سال کا لڑکا جاں بحق
- an hour ago

امریکی ریاست ٹیکساس میں خسرہ کی وباء نے شدت اختیار کرلی، سینکڑوں کیسز رپورٹ
- 2 hours ago

معروف ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ، نام بھی بتادیا
- an hour ago

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار ہونے والے صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور
- 3 hours ago

مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری،ایک ہفتے میں 20 ہزار سے زائد غیر قانونی افغانی بے دخل
- 2 hours ago

جیل میں بہترسہولیات کی فراہمی ،بشری بی بی نے عدالت میں درخواست دائر کردی
- 2 hours ago

ہائیکورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، چیف جسٹس
- 2 hours ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان ،مریم نوازنے اصولی منظوری دے دی
- 12 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات