ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔


پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر کہا کہ میگا ایونٹ کا آغاز کامیابی سے کرنا چاہتے ہیں، دوسری اننگز میں بلے بازوں کو مدد ملنے کی توقع ہے اس لئے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کر رہے ہیں۔
? TOSS UPDATE ?
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 18, 2024
Karachi Kings win the toss and opt to field first ?
Follow ball-by-ball updates: https://t.co/9vd3xk9QT7#HBLPSL9 | #KhulKeKhel | #MSvKK pic.twitter.com/D1JttG7ybz
دوسری جانب ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہوم گراؤنڈ ہے اور شاہقین بھی بڑی تعداد میں سپورٹ کرنے کے لئے آئے ہیں، ہم ہوم کراؤڈ کے سامنے میگا ایونٹ کی شروعات سے جیت سے کرنا چاہتے ہیں، ٹیم بھی بیلنس ہے، احسان اللہ کی کمی محسوس ہو گی۔
اس سے قبل پاکستان سپر لیگ میں اتوار کو کھیلے گئے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو با آسانی 16 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 190 رنز بنا سکی، بابر 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 9 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 6 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل








