پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان رابطہ کمیٹیوں کا حکومت سازی کے حوالے سے مذاکرات کا پانچواں دور آج اسلام آباد میں ہوگا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 20th 2024, 12:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان رابطہ کمیٹیوں کا حکومت سازی کے حوالے سے مذاکرات کا پانچواں دور آج اسلام آباد میں ہوگا۔
حال ہی میں ان دونوں سیا سی پارٹیوں کی کمیٹیوں کا بات چیت کا چوتھا دور گزشتہ روز ہوا اور حکومت سازی کے لئے متعدد اہم نکات پر غور وخوض کیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سردار سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور ملک محمد احمد خان جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی سید مراد علی شاہ قمر زمان کائرہ سعید غنی سردار بہادر خان سہیڑ ندیم افضل چن اور شازی خان نے بھی شرکت کی۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 10 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 11 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 17 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






