اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کسی بھی قسم کی پابندیاں حفاظتی وجوہات کی بناء پر لگائی جائیں گی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 20th 2024, 3:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فلسطین میں مبلغین کے مطابق مسلمانوں کو الاقصیٰ میں داخلے سے روکنے کا فیصلہ غلط اور بے بنیاد ہے۔
شیخ عکرمہ صبری نے اسرائیل کے اس غا صبانہ فیصلے پر کہا کہ مسلمانوں کو اسلام کے تیسرے مقدس ترین مقام میں داخلے سے روکنے کا اسرائیلی فیصلہ عبادت کی آزادی کی خلاف ورزی ہے ، اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا تھا کہ حکومت رمضان المبارک کے آنے والے مسلمانوں کے مقدس مہینے کے دوران مسجد اقصیٰ میں عبادت کی آزادی کی اجازت دے گی۔
انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کسی بھی قسم کی پابندیاں حفاظتی وجوہات کی بناء پر لگائی جائیں گی۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 11 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 11 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 5 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








