کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کامیابی سے ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر پانچ گیندیں باقی رہ کر حاصل کر لیا


لاہور: لاہور قلندرز کو قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے سنسنی خیز مقابلے میں گلیڈی ایٹرز نے 188 رنز کے ہدف پر کامیابی سے ہرا دیا ۔
یہ پی ایس ایل سیزن 9 کا چوتھا میچ تھا ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کامیابی سے ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر پانچ گیندیں باقی رہ کر حاصل کر لیا۔
یا د رہے کہ پیر کو قذافی اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔
سعود شکیل کو 74 رنز کی شاندار اننگز پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین اور عقیل حسین نے 2,2 وکٹیں حاصل کیں جب کہ محمدعامر ، محمد وسیم اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے ۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہورقلندرز کا 188 رن کا ہدف 5 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 4 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 8 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 8 گھنٹے قبل







