ہنڈریڈ انڈیکس 333 پوائنٹس بڑھ کر 61893 پوائنٹس پر پہنچ گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 22nd 2024, 5:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکومتی سیٹ اپ پر کامیاب مذاکرات کے پیش نظر اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس 333 پوائنٹس بڑھ کر 61893 پوائنٹس پر پہنچ گیا
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 61 ہزار 559 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



