پاکستان کے مختلف شہروں میں مذہبی عقیدت مندوں نے شب برات کی خوشی میں مسجدوں اور گھروں کو بھی خوب سجایا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 25th 2024, 8:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بھر میں شب برات آج مکمل مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔
مذہبی تنظیموں کی طرف سے اس مبارک شب کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے قرآن پاک کی خصوصی محافل اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا۔محکمہ اوقاف کی جانب سے مختلف مساجد میں محفل قرات، حمد و نعت اور درود و سلام کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں مذہبی عقیدت مندوں نے شب برات کی خوشی میں مسجدوں اور گھروں کو بھی خوب سجایا ہے ۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 4 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







