انٹر نیشنل انٹریگیو International Intrigue کے نام سے جاری ویب سائیٹ آسٹریلیا کے دو سابق سفیروں نے 2020ء میں شروع کی جو اس وقت امریکہ میں مقیم ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 25th 2024, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب منیر اکرم عالمی ادارے کے ان 14 بااثر سفارتکاروں میں شامل ہیں جنہیں خبروں اور تجزیوں کی ویب سائٹس کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں نمایاں حیثیت حاصل ہے۔
انٹر نیشنل انٹریگیو International Intrigue کے نام سے جاری ویب سائیٹ آسٹریلیا کے دو سابق سفیروں نے 2020ء میں شروع کی جو اس وقت امریکہ میں مقیم ہیں۔
منیر اکرم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ویب سائیٹ نے انہیں ایک موثر مندوب قرار دیا ہے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 8 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 14 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 14 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







