قیمت 9.68 فیصد اضافے کے ساتھ 56467 ڈالر پر پہنچ گئی

شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 27 2024، 4:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ماسکو: معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 56 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔
تاس نے کوائن ڈیسک کے حوالے سے بتایا کہ منگل کی صبح ٹریڈنگ میں بٹ کوائن کی قیمت 9.68 فیصد اضافے کے ساتھ 56467 ڈالر پر پہنچ گئی جس کے بعد اس میں کمی کا رجحان دیکھا گیا اور یہ 56142 ڈالر کی سطح تک آگئی۔
واضح رہے کہ بٹ کوائن کی یہ قیمت 2 دسمبر 2021 کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 16 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 15 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 17 گھنٹے قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 14 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







