اس اجلاس میں نومنتخب اراکین بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے
شائع شدہ ایک سال قبل پر فروری 29 2024، 9:44 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان: بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج (جمعرات) سہ پہر 3 بجے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج 12 بجے جمع کرائے جاسکیں گے۔
65 میں سے 57 نومنتخب ارکان نے ایوان میں حلف اٹھایا۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے ہوگا۔
اس اجلاس میں نومنتخب اراکین بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاغزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان بھر میں اسلام آباد کو ماڈل کے طور پر پیش کریں گے ، وزیر اعظم
- 10 گھنٹے قبل
مراکش کشتی حادثہ : میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا
- 15 گھنٹے قبل
وزیر مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا
- 13 گھنٹے قبل
5 فروری کشمیرڈے، ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا
- 20 منٹ قبل
گورنر سندھ کی تھائی لینڈ کے قونصل جنرل سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل
فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوں گے، سعودیہ عرب
- ایک گھنٹہ قبل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا جا رہا ہے
- 2 گھنٹے قبل
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کردیا
- ایک گھنٹہ قبل
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
- ایک گھنٹہ قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ دوبارہ زیر غور
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے