کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کی قانون سازی برانچ سے حاصل کیے جاسکتے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 1st 2024, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
پاکستان کیلئے منتخب وزیراعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق وزیراعظم کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی کل تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اسی دن سہ پہر 3 بجے ہوگی ۔
شیڈول کے مطابق وزیراعظم کے لیے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ قانون سازی سے لیےجاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران تجویز اور تائید کنندگان کا موجود ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کی قانون سازی برانچ سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 9 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 5 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 10 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 11 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 12 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






