اسلام آباد پنجاب کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 1st 2024, 11:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران بلوچستان خیبرپختونخوا اسلام آباد پنجاب کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا مختلف شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور 18 ڈگری کراچی 22 ڈگری پشاور 13 ڈگری کوئٹہ 8 ڈگری گلگت پانچمری تیناور مظفرآباد 10 ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کے مطابق سری نگر جموں پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور سرد رہے گا جبکہ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 10 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 7 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






