ترکیہ کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاہے کہ اس سلسلے میں اکتوبر 2021میں درخواست کی گئی تھی

شائع شدہ ایک سال قبل پر مارچ 2 2024، 12:04 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکہ نے ترکیہ کو بلاک ستر ایف سولہ جنگی جیٹ طیارے اور جدید کٹس فروخت کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔
امریکی انتظامیہ نے انقرہ کی جانب سے سویڈن کیلئے نیٹو کی رکنیت کی منظوری پر مذاکرات کے کئی ادوار کے بعد تاخیر کے شکار مسودے کوحتمی شکل دیدی ہے ۔
یاد رہے کہ ترکیہ کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاہے کہ اس سلسلے میں اکتوبر 2021میں درخواست کی گئی تھی ۔

بجلی کی قیمت میں کمی ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر
- 6 گھنٹے قبل
نہروں کےمعاملےپرسمجھوتہ نہیں کریں گے ، پیپلز پارٹی
- 6 گھنٹے قبل

کوئٹہ:رواں سال کانگو وائرس سے مریض کے جاں بحق ہونے کا پہلا کیس رپورٹ
- 6 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل شروع ، نیپرا نے عملدرآمد شروع کردیا
- 2 گھنٹے قبل

صدر زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے ، جلد اسپتال سے چھٹی ملنے کی امید ہے : ڈاکٹر عاصم
- 6 گھنٹے قبل

یہ کیسا اسلامی ملک ہےجہاں بانی پی ٹی آئی کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، عمر ایوب
- 6 گھنٹے قبل

سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 گھنٹے قبل

بھارتی ریاست منی پور میں عوام کا آزادی مارچ ،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
- 4 گھنٹے قبل
جانیے سونف کے انسانی جسم پر حیرت انگیز فوائد
- 4 گھنٹے قبل

حکومت سندھ کا تعلیمی بورڈز کے لیے مستقل چیئرمینز کی تعیناتی کا فیصلہ
- 28 منٹ قبل

آذربائیجان کے صدر رواں ماہ پاکستان کادورہ کریں گے،اہم معاہدے متوقع
- 4 گھنٹے قبل

مارچ 2025 میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ
- 32 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات