ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ فریقین دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں اور علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے

شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 2 2024، 12:46 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس 5 مارچ کو اوٹاوا میں ہوگا۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پانچواں مشاورتی اجلاس اوٹاوا ٹاور میں ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ دوطرفہ سیاسی مشاورت میں پاکستانی وفد کی قیاد ت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (امریکہ) سفیر مریم آفتاب کریں گی جبکہ کینیڈین وفد کی قیادت کینیڈا کے انڈو پیسیفک کے نائب وزیر ویلڈن ایپ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ فریقین دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں اور علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 5 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 دن قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





