یو اے ای میں فی لیٹر پٹرول 3.03 درہم مقرر کر دی گئی جو کہ پاکستانی 230 روپے بنتی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 2nd 2024, 2:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پٹرول کی فی لیٹرنئی قیمت 3.03 درہم ہو گی جبکہ فروری کے مہینے میں قیمت 2.88 درہم تھی ایسے ہی سپیشل 95 کی فی لیٹر قیمت بھی 2.76 درہم سے بڑھا کر 2.92 درہم کر دی گئی ہے۔
ای پلس کیٹیگری پٹرول قیمت میں بھی 0.16درہم کا اضافہ کر دیا گیاہے جس کی نئی قیمت 2.85 درہم ہو گی جبکہ فروری میں یہ 2.69 درہم پر فروخت ہو رہا تھا ۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 0.17 درہم کا اضافہ کر دیا گیاہے جس کے بعد نئی قیمت 3.16 درہم ہو گی ۔
یاد رہے کہ پاکستان روپے میں ایک درہم تقریبا 76 روپے کا ہے جس کے حساب سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت تقریبا 230 روپے بنتی ہے۔
متحدہ عرب امارات فیول پرائس کمیٹی نے مارچ کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کااعلان کر دیا ہے ۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 20 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








