گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں کاروں کے 78575یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی


اسلام آباد: ملک میں کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 41فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔
پاکستان آٹو مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے لے کر فروری تک ملک میں کاروں کے 46417 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 41 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں کاروں کے 78575یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی ۔فروری 2024 میں 7953یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی جو جنوری کے مقابلے میں 2 فیصد اور گزشتہ سا ل فروری کے مقابلے میں 118فیصد زیادہ ہے۔
جنوری میں ملک میں کاروں 7802 یونٹس اور گزشتہ سا ل فروری میں 3642 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔ 8 ماہ میں 1300سی سی اور اس سے زیادہ پاور کی کاروں کے 20373 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 45 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 1300 سی سی اور اس سے زیادہ پاور کی کاروں کے 36999 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی ۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago





