سیکورٹی فورسز کی موثر کارروائی کے باعث تمام دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے

شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 21 2024، 1:06 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

گوادر : سیکورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بلوچ لبریشن آرمی کے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تمام 8 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق آج بی ایل اے کے 8 دہشتگردوں نے کمپلیکس کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کوشش کی لیکن سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سیکورٹی کمپلیکس میں داخل ہونے کے عزائم خاک میں ملادئیے۔
یاد رہے کہ سیکورٹی فورسز کی موثر کارروائی کے باعث تمام دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






