Advertisement
پاکستان

گوادر : شدت پسندوں کا حملہ ناکام ،8 دہشت گرد جہنم واصل

سیکورٹی فورسز کی موثر کارروائی کے باعث تمام دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 21st 2024, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوادر : شدت پسندوں کا حملہ ناکام ،8 دہشت گرد جہنم واصل

گوادر : سیکورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بلوچ لبریشن آرمی کے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تمام 8 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق آج بی ایل اے کے 8  دہشتگردوں نے کمپلیکس کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کوشش کی لیکن سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سیکورٹی کمپلیکس میں داخل ہونے کے عزائم خاک میں ملادئیے۔

یاد رہے کہ سیکورٹی فورسز کی موثر کارروائی کے باعث تمام دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 13 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 8 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 13 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 7 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'