سینیٹ الیکشن ، کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی
اپیلٹ ٹربیونل کے جج شکیل احمد سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 22nd 2024, 3:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں مراد سعید، اعظم سواتی اور دیگر کی اپیلوں پر سماعت آج (جمعہ ) ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں اپیلٹ ٹربیونل کے جج شکیل احمد سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کریں گے۔
اپیلٹ ٹربیونل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج نو اپیلوں کی سماعت ہوگی۔
مراد سعید، اعظم سواتی اور خرم ذیشان کی دستاویزات مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوگی۔ جبکہ فیصل جاوید اور اظہر مشوانی کے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیلوں کی بھی سماعت ہوگی۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 3 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- an hour ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 19 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 21 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


