Advertisement

مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر چڑھ گئی، ایک شخص جاں بحق

واقعہ مکہ مکرمہ کے ایک علاقے کی مسجد ’زھرہ العمرہ‘ کے باہر پیش آیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 22nd 2024, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مکہ مکرمہ  میں تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر  چڑھ گئی، ایک شخص جاں بحق

مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مغرب کی اذان سے کچھ دیر قبل پیش آیا، مکہ مکرمہ کے ایک علاقے کی مسجد ’زھرہ العمرہ‘ کے باہر افطار دسترخوان پر روزہ دار بیٹھے تھے، تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر دوسری گاڑی سے ٹکراتی ہوئی افطار دسترخوان پر چڑھ گئی۔ جس سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع اور ہلال الاحمر کے امدادی یونٹس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے فوری طورپر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی، زخمی افراد کو مکہ مکرمہ کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے، حادثے کے بارے میں متعلقہ ادارے تحقیقات کررہے ہیں۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 20 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت