پیٹرول سمیت تمام اشیا پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ


عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پیٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا۔ جب کہ حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کی ترجیحات پر نظر ثانی کردی۔
آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرول پر 60 روپے لیوی کے ساتھ اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس لگائے، پیٹرول سمیت تمام اشیا پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کی جائے۔ سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرکے ٹیکس آمدنی بڑھائی جائے۔
دوسری طرف پیٹرولیم ڈویژن نے آئی ایم ایف کے معاہدے کے مطابق گیس کی فراہمی کی ترجیحات پر نظر ثانی کرتے ہوئے کیپٹو پاور پلانٹس کو ترجیحی شعبوں کی فہرست سے نکال دیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے ترجمان نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ اس فیصلے سے حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں بیان کردہ اقدامات پر عمل درآمد کا آغاز ہوا ہے۔

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 43 منٹ قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل









