Advertisement
پاکستان

ضمنی انتخابات،کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعدفہرست جاری

لاہور سے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرلیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 22nd 2024, 7:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ضمنی انتخابات،کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعدفہرست جاری

ضمنی انتخابات 2024 کے لیے لاہور سے قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرلیا گیا۔

لاہور کے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے فہرست جاری کردی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی فہرست کے مطابق این اے 119 اور پی پی 164 سے حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔

این اے 119 سے علی پرویز، شہزاد فاروق سمیت 12 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور جبکہ پی پی 158 سے مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ پی پی 158 سے اختر حسین، یوسف علی سمیت 27 اور پی پی 149 سے شعیب صدیقی، احسن اکرم سمیت 20 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

پی پی 147 سے محمد خان مدنی، ماجد ظہور سمیت 19 اور پی پی 164 سے اختر حسین، مرزا جاوید سمیت 27 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

دوسری جانب اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ حبیب الرحمان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل خارج کردی جب کہ عدالت نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ بھی برقرار رکھا۔ خواجہ حبیب الرحمان نے سینیٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

Advertisement
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 10 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 10 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 9 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 8 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
Advertisement