Advertisement
پاکستان

سیالکوٹ ،احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 4 دکاندار گرفتار

مجموعی طور پر 1 لاکھ 53 ہزار روپے جرمانہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 22nd 2024, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیالکوٹ ،احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 4 دکاندار گرفتار

سیالکوٹ: اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ غلام سرور نے احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 4 دکاندار کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 1 لاکھ 53 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

جمعہ کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ غلام سرور نے شہر کےمختلف علاقوں میں اچانک چھاپے مار کر مختلف ہوٹلز مالکان کو احترام رمضان آرڈیننس کے اوقات کار کی خلاف ورزی پر4 دکانداروں کو گرفتار کیا اور مجموعی طور پر 1 لاکھ 53 ہزار روپے جرمانہ کیا جو موقع پر وصول کرلیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ہوٹلز اور ریسٹورنٹ مالکان مقررہ اوقات کار سے قبل اپنا کاروبار بند رکھیں۔

Advertisement
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 11 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 10 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 9 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی