شہریار خان دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہ چکے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 23rd 2024, 4:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین شہریار خان انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق شہریار خان کافی عرصے سے علیل تھے اور آج (ہفتہ کو) لاہور میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 89 برس تھی۔
شہریار خان کی تدفین کراچی میں کی جائے گی جس کے لیے ان کی میت آج کراچی لے جائی جائے گی۔
شہریار خان دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔ وہ سابق سفارت کار بھی تھے اور سیکرٹری خارجہ کے عہدے پر بھی فائز رہے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک گھنٹہ قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک گھنٹہ قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




