Advertisement

یورپی یونین غزہ کے معاملے پر دوہرہ معیار اپنائے ہوئے ہیں ،اقوام متحدہ

انتونیو گوتریس نے یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مشیل کے ساتھ کھڑے ہو کر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں غزہ کی طرح یوکرین میں بھی دوہرے معیار کے بغیر اصولوں پر قائم رہنا چاہیے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 24th 2024, 2:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یورپی یونین غزہ کے معاملے پر دوہرہ معیار اپنائے ہوئے ہیں ،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے یورپی یونین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ کے معاملے پر دہرا معیار اپنائے ہوئے ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے یورپی یونین کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں بین الاقوامی قانون کا وہی احترام کریں جو وہ یوکرین میں برقرار رکھنا چاہتے ہیں کیونکہ لاکھوں فلسطینیوں کو خوراک کی شدید قلت اور ممکنہ قحط کا سامنا ہے ، ان کو ان کے گھروں میں محفوظ پناہ گاہ میسر نہیں ہے ، ان کو رمضان المبارک میں بھی کھانے پینے کی اشیا میسرنہیں ہیں ۔ 

برسلز میں یورپی یونین کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین میں درج معیارات کے احترام میں مضبوط اور متحد رہیں۔

انتونیو گوتریس نے یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مشیل کے ساتھ کھڑے ہو کر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں غزہ کی طرح یوکرین میں بھی دوہرے معیار کے بغیر اصولوں پر قائم رہنا چاہیے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

  • 3 دن قبل
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 4 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

  • 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

  • 21 گھنٹے قبل
امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

  • 19 گھنٹے قبل
عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement