Advertisement

امریکہ چین اور برطانیہ جاری مالی سال کے دوران برآمدات کے حوالہ سے سرفہرست

 مہنگائی کی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر1.13 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر29.06 فیصد اضافہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 25th 2024, 8:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ چین اور برطانیہ جاری مالی سال کے دوران برآمدات کے حوالہ سے سرفہرست

اسلام آباد: امریکہ چین اور برطانیہ جاری مالی سال کے دوران برآمدات کے حوالہ سے سرفہرست ممالک رہے۔

پاکستان بیورو برائے شماریات اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں امریکہ کو پاکستانی برامدات کا حجم 3 اعشاریہ 626 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی سے مدت کے مقابلے میں 10.38 فیصد فیصد کم ہے گزشتہ مالی سال کی سی مدت میں امریکہ کو 4.04 ارب ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئی تھی۔

مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں چین کو ایک اعشاریہ 8 9 ارب ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 42 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں چین کو 1.33 ارب ڈالر کی برمدآت ریکارڈ کی گئی تھی۔

جاری مالی سال میں پاکستانی بر آمدات کے حوالے سے برطانیہ تیسرا بڑا ملک ہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں برطانیہ کو ایک اعشاریہ 35 ارب ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی کی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں معمولی زیادہ ہیں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں برطانیہ کو ایک اشاریہ 32 ارب ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئی تھی۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 20 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • an hour ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 3 hours ago
Advertisement