شونٹر ہائیڈرو پراجیکٹ 66 ملین ڈالر کی لاگت سے 48 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 1st 2024, 2:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (SFD) کے ایک وفد نے گرین انرجی ڈرائیو کے تحت آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور علاقے میں دو ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی فنڈنگ کے معاہدوں پر دستخط کیے۔
سعودی وفد کی سربراہی فنڈ کے سی ای او سلطان بن عبدالرحمن المرشد کر رہے تھے ، ان پروجیکٹوں میں شاونٹر ہائیڈرو پروجیکٹ اور جاگرن -4 ہائیڈرو پروجیکٹ شامل ہیں۔
شونٹر ہائیڈرو پراجیکٹ 66 ملین ڈالر کی لاگت سے 48 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا جبکہ جاگراں 4 ہائیڈرو پراجیکٹ 41 ملین ڈالر کی لاگت سے مکمل ہو گا اور 22 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔
یہ دونوں منصوبے پن بجلی کی پیداوار میں قومی گرڈ میں 70 میگاواٹ کا اضافہ کریں گے ، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ان معاہدوں پر عمل درآمد میں کلیدی کردار ادا کیا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






