آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے ایل پی جی کی قیمت میں7 روپے کی کمی کردی

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 1st 2024, 5:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے ایل پی جی کی قیمت میں7 روپے کی کمی کردی۔
اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 45 پیسے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔
گھریلو سلنڈر کی قیمت 76 روپے کمی کے بعد 2 ہزار 954 روپے مقرر کی گئی ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 250 روپے 33 پیسے فی کلو گرام ہوگی۔
یاد رہے کہ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کا اطلاق آج سے ہوگا۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






