Advertisement

جعلی اسناد سکینڈل،تیونس کے صدر نے وزیر تعلیم کو برطرف کردیا

نئی وزیر تعلیم سلویٰ العباسی وز یر تعلیم بننے والی پہلی خاتون ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 2nd 2024, 5:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جعلی اسناد سکینڈل،تیونس کے صدر نے وزیر تعلیم کو برطرف کردیا

تیونس: تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیر تعلیم محمد علی البوغدیری کو عہدے سے برطرف کرکے سلویٰ العباسی کو نئی وزیر مقرر کر دیا۔

العربیہ اردو کے مطابق ایوان صدر نے برطرفی کے فیصلے کی کوئی باضابطہ وجہ نہیں بتائی لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی وجہ جعلی تعلیمی اسناد کاسکینڈل ہے جس میں وزارت تعلیم کے ایک اہلکار پر اس میں ملوث ہونے کا الزام لگا۔

برطرف وزیرالبوغدیری کے دور میں وزارت اور تعلیمی یونینزکے درمیان تصادم دیکھنے میں آیا ۔محمد علی البوغدیری کی ان کے عہدے سے برطرفی وزیر ٹرانسپورٹ ربیع المجیدی، وزیر ثقافت حیات قطاط القرمازی اور حساس سرکاری اداروں کے سربراہی کرنے والے دیگر اہلکاروں کی برطرفی کے تقریباً دو ہفتے بعد ہوئی ہے۔یاد رہے کہ نئی وزیر تعلیم سلویٰ العباسی وز یر تعلیم بننے والی پہلی خاتون ہیں۔

Advertisement
کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی

  • 2 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا

  • 4 گھنٹے قبل
 ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

  • ایک گھنٹہ قبل
بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار

  • 5 گھنٹے قبل
 اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم 

 اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم 

  • 2 گھنٹے قبل
سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک گھنٹہ قبل
 لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے