نمائش پراجیکٹ قطر 2024 میں شرکت کے لئے4 اپریل تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی
اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 2nd 2024, 5:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے قطر میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’پراجیکٹ قطر 2024 ‘‘ میں شرکت کے لئے 4 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں۔
ٹی ڈی اے پی کے مطابق 4 روزہ نمائش قطر میں27سے 30 مئی تک جاری رہے گی جس میں تعمیراتی میٹریل ، بجلی کے پنکھے اور اس سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔
نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 10 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 11 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 6 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







