Advertisement
تجارت

نمائش پراجیکٹ قطر 2024 میں شرکت کے لئے4 اپریل تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی

اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Apr 2nd 2024, 12:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نمائش پراجیکٹ قطر 2024 میں شرکت کے لئے4 اپریل تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی

اسلام آباد: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے قطر میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’پراجیکٹ قطر 2024 ‘‘ میں شرکت کے لئے 4 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں۔

ٹی ڈی اے پی کے مطابق 4 روزہ نمائش قطر میں27سے 30 مئی تک جاری رہے گی جس میں تعمیراتی میٹریل ، بجلی کے پنکھے اور اس سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔

نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Advertisement
سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ممالک سے 48 گھنٹے میں مزید 139 پاکستانی بے دخل

  • 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی لاہور جلسہ،عدالت  کا  ضلعی انتظامیہ شام پانچ بجے تک فیصلہ کرنے کی حکم

  • ایک گھنٹہ قبل
ضلع کرک میں  پولیس چوکی پر شرپسندوں  کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ  5 زخمی

ضلع کرک میں  پولیس چوکی پر شرپسندوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
حکومت کا حج 2025 کے پیکیج کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کی کارروائی ،یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار

  • 14 منٹ قبل
کوئٹہ میں متعدد شہریوں کا پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار

کوئٹہ میں متعدد شہریوں کا پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار

  • 3 گھنٹے قبل
ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے شدید ردعمل کے بعد امریکی وزارت خارجہ کی  وضاحت

  • 5 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری،  2 نوجوان شہید

  • 22 منٹ قبل
رمضان شوگر ملز کیس، وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز مقدمے سے بری

  • 42 منٹ قبل
ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
چیمپیئنز ٹرافی   اسکواڈ میں شامل آسٹریلین  آل راؤنڈر کا اچانک  ریٹائرمنٹ کا اعلان

چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل آسٹریلین آل راؤنڈر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • ایک گھنٹہ قبل
مشتعل مظاہرین کابنگلہ دیش کے بانی   شیخ مجیب الرحمان کی رہائشگاہ کو آگ لگا دی