Advertisement
پاکستان

سینیٹ پہلے اجلاس کے لیے اسحاق ڈار کو پریزائیڈنگ آفیسر مقرر

صدر نے اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 2nd 2024, 7:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینیٹ  پہلے اجلاس کے لیے اسحاق ڈار کو پریزائیڈنگ آفیسر مقرر

صدر زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے۔

GNN ویب ڈیسک 31 منٹ پہلے شائع ہوا 02 اپریل 2024 01:31 PMBy ویب ڈیسک
اسحاق ڈار سینیٹ کے پہلے اجلاس کے لیے پریزائیڈنگ افسر مقرر، اسحاق ڈار سینیٹ کے پہلے اجلاس کا پریزائیڈنگ افسر مقرر
اسلام آباد: سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب اور نومنتخب سینیٹرز کی حلف برداری کے لیے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو پریذائیڈنگ آفیسر مقرر کر دیا گیا۔

سینیٹ کے پہلے اجلاس میں نومنتخب سینیٹرز کی حلف برداری اور چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا، جس کے لیے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اسحاق ڈار کو چیئرمین سینیٹ مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ پریذائیڈنگ آفیسر

صدر زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے۔

اس حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی روایت کے مطابق صرف موجودہ سینیٹر ہی پہلے اجلاس کا پریذائیڈنگ آفیسر ہو سکتا ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط